لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
361اگر شوال کا چاند کسى شہر ميں دکھائى نہ دے، ليکن ريڈيو اور ٹى وى مہينے کي ابتدا کا اعلان کر ديں تو کيا يہ اعلان کافى ہے يا تحقيق ضرورى ہے؟download-disicon-7
362اگر شوہر کا نطفہ ليا جائے اور شوہر کے مرنے کے بعد اسے زوجہ کے بيضہ (ovum) کے ساتھ پيوند کارى کى جائے اور زوجہ کے رحم ميں رکھ ديا جائے تو کيا حکم ہے؟ ١۔ مذکورہ عمل صحيح ہے؟ 2۔ مولود شرعاً شوہر کا ...download-disicon-7
363اگر شوہر کے ساتھ مباشرت کے فوراً بعد عورت غسل کرلے جبکہ ابھى تک منى اس کے رحم ميں باقى ہو اور غسل کے بعد منى اس کے رحم سے خارج ہوجائے تو کيا اس کا غسل صحيح ہے؟download-disicon-7
364اگر طالب علم سطحيات تک کے مراحل طے کرلے اور اگر جدو جہد کر لے تو درجہ اجتہاد تک پہنچ سکتا ہے تو کيا ايسے شخص کے لئے تعليم کا جارى رکھنا واجب عينى ہے؟download-disicon-7
365اگر ظالموں اور حاکمِ جور کے پاس علمائے اعلام کى آمد و رفت سے ان کے ظلم ميں کمى واقع ہوتى ہو تو کيا ان کے لئے ايسا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
366اگر عدالت کى طرف سے کسى مسلمان شخص کے خلاف منشيات کا کاروبار کرنے کے الزام ميں سزائے موت کا حکم سنايا جائے اور اسے موت کى سزا دى جائے تو: ١۔ کيا اس کى نماز جنازہ پڑھى جائے گي؟ ٢۔ اس کے مراسم عزائ، قرآن ...download-disicon-7
367اگر عورت حيض کى حالت ميں مجنب يا جنابت کى حالت ميں حائض ہوجائے تو کيا حيض سے پاک ہونے کے بعد اس پر دو غسل واجب ہوں گے يا نہيں بلکہ حيض کى حالت ميں جنابت طارى ہونے سے غسل جنابت واجب نہيں ہوتا کيونکہ وہ ...download-disicon-7
368اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
369اگر غسل جنابت کے درميان حدث اصغر صادر ہوجائے تو کيا اس پر از سر نو غسل واجب ہے يا غسل مکمل کرنے کے بعد وہ وضو کرے گا؟download-disicon-7
370اگر فرض کريں کہ حقيقى اسلام محمدى کى حفاظت ايک محترم النفس شخص کے قتل پر موقوف ہے تو کيا يہ عمل ہمارے لئے جائز ہے؟download-disicon-7
371اگر فروخت کرنے والے اور خريدار کے درميان اس بنياد پر معاملہ انجام پائے کہ خريدار چند ايام تک قيمت ادا نہيں کرے گا تاکہ يہ معلوم ہو جائے کہ وہ مغبون ہے يا نہيں ہے؟ کيا مذکورہ معاملہ شرعاً صحيح ہے؟ اور بر ...download-disicon-7
372اگر قتل عمد ميں مقتول کے اولياء بچے يا مجنون ہوں تو کيا قہرى ولى (باپ يا دادا) يا عدالت کى جانب سے منتخب شدہ قيم قصاص يا ديت کے مطالبہ کا حق رکھتا ہے؟download-disicon-7
373اگر لوگ فارغ اوقات ميں شرط باندھے بغير تاش کھيليں ان کے ذہن ميں جوئے، بالواسطہ يا بلاواسطہ درآمد کے حصول کا تصوّر بھى نہ ہو بلکہ محض سرگرمى اور مصروفيت کے لئے کھيلتے ہوں تو کيا ان کا يہ عمل حرام ہے اور ...download-disicon-7
374اگر مالک نے اپنا مال کسى کو فروخت کر ديا اور پھر اسى چيز کو ايک دوسرے شخص کو فروخت کر ديا جبکہ اسے پہلا معاملہ فسخ کرنے کا حق نہيں تھا۔ کيا فروخت صحيح ہے؟ اور اگر مذکورہ مال مالک کے پاس ہو تو دوسرے خريدار ...download-disicon-7
375اگر ماموم دونوں خطبوں ميں سے کچھ بھى نہ سن سکے بلکہ اثنائے نماز جمعہ ميں پہنچے اور امام کى اقتداء کرے تو کيا اس کى نماز صحيح اور کافى ہے؟download-disicon-7
376اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
377اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟download-disicon-7
378اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
379اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
380اگر متعارف وقت سے قيمت کى پہلى قسط ادا کرنے ميں تاخير ہو جائے جيسا کہ فروخت کرنے والا دعويدار ہے اور قيمت کى ادائيگى کا کوئى وقت بھى معين نہيں تھا اور قيمت کى ادائيگى ميں تاخير پر فروخت کرنے والے کے لئے ...download-disicon-7
381اگر مثال کے طور پر ايک شخص کے پاس خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے پر اس کے اخراجات سے ايک لاکھ روپيہ زيادہ ہو اور اس نے اس کا خمس ادا کر ديا ہو اور آنے والے سال ميں نفع کى يہ رقم ايک لاکھ پچاس ہزار روپيہ ہوجائے ...download-disicon-7
382اگر مجالس عزاء ميں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کى نماز قضا ہوجاتى ہو تو کيا دوبارہ ايسى مجالس ميں شرکت نہيں کرنا چاہئے يا يہ کہ ان مجالس ميں شرکت نہ کرنا اہل بيت (عليھم السلام) سے ...download-disicon-7
383اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...download-disicon-7
384اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
385اگر محاذ جنگ پر جہاد کرنے والا شديد حملوں کى وجہ سے سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے يا رکوع و سجود انجام نہ دے سکے تو وہاں پر کيسے نماز پڑھے؟download-disicon-7
386اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو تو کيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
387اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کى تقليد پر باقى رہنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
388اگر مسجد ميں تعميراتى کام کى ضرورت ہو تو کيا حاکم شرع يا اس کے وکيل کى اجازت ضروري ہے؟download-disicon-7
389اگر مسلمان ملک کے تاجر اسرائيل سے مال درآمد کريں تو کيا خردہ فروش کے لئے مذکورہ مال خريدنا اور فروخت کرنا اور ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
390اگر مصنف يا مولف نے پہلى اشاعت کى اجازت کے وقت اشاعت مکرر کے بارے ميں کچھ نہيں کہا تو کيا ناشر کے لئے اشاعت مکرر ميں بغير اجازت اور بغير اداء مال کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7